ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم شیخوپورہ سے گرفتار

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم شیراز عارف کو شیخوپورہ سے گرفتار کر لیا ۔ ملزم نے شہری کو برطانیہ ملازمت کا جھانسہ دے کر 60 لاکھ روپے بٹورے اور روپوش ہو گیا تھا۔
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم شیراز عارف کو شیخوپورہ سے گرفتار کر لیا ۔ ملزم نے شہری کو برطانیہ ملازمت کا جھانسہ دے کر 60 لاکھ روپے بٹورے اور روپوش ہو گیا تھا۔