خاتون بچوں سمیت اغوا

خاتون بچوں سمیت اغوا

موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )نامعلوم افراد نے ماں اور بچوں کوا غواکرلیا۔

 تھانہ موترہ کے علاقہ بیڑھ کا وریام گھرواپس آیاتو بیوی اور بچے غائب تھے ، تلاش پر معلوم ہواکہ خاتون اور بچوں کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں