پیٹا کا مرکزی اجلاس،گوجرانوالہ کے پیٹا عہدیدران کی باڈی تشکیل

پیٹا کا مرکزی اجلاس،گوجرانوالہ  کے پیٹا عہدیدران کی باڈی تشکیل

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پیٹا کا مرکزی اجلا س منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ کے پیٹا عہدیدران کی باڈی تشکیل دی گئی جس میں عمران غنی کو پیٹا ضلع گوجرانوالہ کا صدر عبد الوحید معصومی جنرل سیکرٹری عامر شہزاد جوائنٹ سیکرٹری فیاض احمد چدھڑ نائب صدر،خالد محمود چیمہ سینئر نائب صدر۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

محمد عامر انفارمیشن سیکرٹری، عازب ایوب سیکرٹری فنانس اور محمد مسلم وڑائچ کو چیف آ رگنائزر ضلع گوجرانوالہ نامزد کیا گیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے احسان علی گورائیہ مرکزی چیئرمین نے کہا کہ پنجاب ایلیمنٹری ٹیچر ایسوسی ایشن اساتذہ کے حقوق کے تحفظ کیلئے کلیدی کردار ادا کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں