یوم پاکستان پر شہید نوید یونس کئیر سنٹر پٹھانوالی میں پرچم کشائی

یوم پاکستان پر شہید نوید یونس  کئیر سنٹر پٹھانوالی میں پرچم کشائی

وزیرآباد(نا مہ نگار) یوم پاکستان کے سلسلہ میں اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیر اہتمام شہید نوید یونس کئیر سنٹر بحالی مرکز برائے امراض منشیات پٹھانوالی میں پرچم کشائی کی گئی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اورتیسری پاک فوج زندہ بادانڈر 13سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں چیئرمین وزیر اعلیٰ مانیٹرنگ اینڈ انسپیکشن ٹیم ڈائریکٹو ریٹ پنجاب بریگیڈئیر (ر)بابر علاؤ الدین،صدر جمیل چیمہ ،جنرل سیکرٹری محمد آصف،چیف ایگزیکٹو عارف حسین چیمہ،گلفام طاہر چیمہ ایڈووکیٹ،صدر ڈی پی سی نعیم بٹ، سائیکالوجسٹ طاہر نواز خٹک،حافظ حیدر جمیل چیمہ،علی اصغر سراء،ڈاکٹر نعمان سعید،شبیر احمد ڈسپنسر،حافظ عبد القدیر،سخاوت حسین چیمہ، علامہ ضیاء السلام ہزاروی سمیت لوگوں اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں