ملک میں بڑی تبدیلی کی ضرورت :جماعت اسلامی

ملک میں بڑی تبدیلی کی  ضرورت :جماعت اسلامی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )امیرجماعت اسلامی گوجرانولہ مظہر اقبال رندھاوا،مرکزی رہنما جماعت اسلامی بلال قدرت بٹ نے کہا کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس وقت جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی سیاسی پارٹی عوام کے حقوق کے لیے بات نہیں کررہی۔ ملک میں بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے ،مہنگائی کے خلاف عید کے بعد بھر پور احتجاجی تحریک شروع کرینگے ، عوام کو ریلیف کے نام پر لالی پاپ دیا جا رہا ہے ، کچن کیبنٹ کے فیصلے اشرافیہ کے مفادات کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں