منڈیکی گورائیہ :عید الفطر کی آمد پر نئے کرنسی نوٹوں کی ڈیمانڈ میں اضافہ

منڈیکی گورائیہ :عید الفطر کی آمد پر  نئے کرنسی نوٹوں کی ڈیمانڈ میں اضافہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) ڈسکہ اور گرد و نواح میں عید الفطر کی آمد پر نئے نوٹوں کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوگیا کاروبار میں تیزی آگئی۔

 عید الفطر قریب آتے ہی نئی کرنسی کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے 10اور 20روپے کے نوٹوں کی طلب بہت زیادہ ہے بتایاگیا ہے کہ 10روپے والی کاپی 1500روپے اور20والی کاپی2500روپے میں فروخت ہورہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں