ڈسکہ :بل جمع ہونے کے باوجود میٹر اتار لیا گیا

ڈسکہ :بل جمع ہونے کے  باوجود میٹر اتار لیا گیا

ڈسکہ(نامہ نگار )واپڈا حکام کی پھرتیاں بل جمع ہونے کے باوجود محنت کش کے حویلی پر نصب میٹر اتار لیا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او نے بات سنے بغیر صارف کو دفتر سے باہر نکال دیا محنت کش کی منت سماجت بھی کام نہ آئی ،ڈسکہ کے علاقہ بمبانوالہ کے محنت کش اولیس الحسن ولد الطاف حسین نے نے وزیر اعظم پاکستان شکایت سیل میں درخواست دی اور اپیل کی کہ برائے مہربانی اس کے میٹر بجلی کو فی الفور دو بارہ سائل کی ملکیتی حویلی پر نصب کروایا جائے اور بغیر کسی وجہ کے میٹر کنکشن کاٹنے اور میٹر اتارنے پر ایس ڈی او سب ڈویژن نمبر2اور میٹر ریڈر کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں