چیئرمین سی بی اے میونسپل کارپور یشن حاجی رحمت سے ارکان امن کمیٹی کی ملاقات
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)چیئرمین سی بی اے میونسپل کارپوریشن حاجی رحمت علی انصاری ،انکروچمنٹ انسپکٹر عرفان نسیم بٹ کوچیئر مین امن کمیٹی حاجی محمد یوسف کھوکھر۔۔۔
ممبر امن کمیٹی علامہ محمد عثمان ،پادری عارف سراج ،پادری ہارون ، سید منیر حیدر نقوی نے گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر نو منتخب چیئرمین سی بی اے میونسپل کارپوریشن حاجی رحمت علی انصاری نے کہا کہ میرے لئے یہ باعث فخر ہے کہ دوستوں کی دعاؤں سے اللہ پاک نے مجھے یہ عزت ومرتبہ دیا ہے۔ بلدیہ ملازمین ،سینٹری ورکرز کے حقوق کیلئے پوری جہدوجہد کرونگا۔