کھلاپٹرول فروخت کرنے پر کارروائی
سیالکوٹ(خبر نگار، نمائندہ دنیا ) غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فرو خت کرنے والے 3 دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ سے پولیس نے حسن علی، عصمت اﷲ اور قاسم کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔