4 بجلی چوروں کیخلاف کارروائی

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں چاربجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔گیپکو ٹیم نے قمر زمان ،کرامت علی سکنہ تتلے عالی ،زوہیب سکنہ مرالیو الہ ،وقاص سکنہ دھتل کیخلاف مقدمات درج کرادئیے ۔
تتلے عالی میں چاربجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔گیپکو ٹیم نے قمر زمان ،کرامت علی سکنہ تتلے عالی ،زوہیب سکنہ مرالیو الہ ،وقاص سکنہ دھتل کیخلاف مقدمات درج کرادئیے ۔