احتشام خالد وڑائچ کی چودھری مونس الٰہی سے بارسلونا میں ملاقات

احتشام خالد وڑائچ کی چودھری  مونس الٰہی سے بارسلونا میں ملاقات

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر )چودھری احتشام خالد وڑائچ آف سپین نے سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی سے بارسلونا میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چودھری شاہد رضا آف کوٹلہ بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں ملکی اور گجرات کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

چودھری احتشام خالد وڑائچ آف سپین نے سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی سے بارسلونا میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چودھری شاہد رضا آف کوٹلہ بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں ملکی اور گجرات کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں