گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز آج کی ہڑتال کی حمایت کر دی

گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز  آج کی ہڑتال کی حمایت کر دی

گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر وقاص مرزا، سینئرنائب صدر عاصم مشتاق بٹ،صدر ملک یاسین مبشر نے کہا ہے کہ۔۔۔

26اپریل کی ہڑتال کی بھرپور حمایت کرتے ہیں تاجروں کو متحد و منظم ہو کر پر امن احتجاج ریکارڈ کرانا ہو گا، ایک قوم بن کر عالمی برادری کو اس بات کا ادراک کرانا ہو گا معصوم جانوں کو بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث عالمی برادری کی معنی خیز خاموشی بھی جنگی جرائم میں شراکت داری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں