اعجاز گجر تبدیل ،سرفراز رانجھا ڈی ایس پی سرکل کینٹ تعینات
راہوالی(نمائندہ دنیا )ڈی ایس پی سرکل کینٹ اعجاز احمد گجر تبدیل انکی جگہ پر سرفراز احمد رانجھا ڈی ایس پی سرکل کینٹ تعینات جنہوں نے چارج سنبھال لیا ۔
ڈی ایس پی سرکل کینٹ اعجاز احمد گجر تبدیل انکی جگہ پر سرفراز احمد رانجھا ڈی ایس پی سرکل کینٹ تعینات جنہوں نے چارج سنبھال لیا ۔