کامونکے :گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسرالیوں کا خاتون پر تشدد

کامونکے :گھریلو ناچاقی پر شوہر  اور سسرالیوں کا خاتون پر تشدد

کامونکے (نامہ نگار )گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسرالیوں نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ حبیب پورہ میں ارسلان اور اُسکی اہلیہ میں کسی بات پر جھگڑا ہوا۔۔

 تو ارسلان نے اپنے بھائیوں ذیشان،رضوان اور والدہ کی مدد سے اہلیہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں