سوہدرہ :منی پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
سوہدرہ(نمائندہ دنیا )منی پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔رورل ہیلتھ سینٹر سوہدرہ کے قریب عمران عرف مانی سکنہ پیر مٹھا نے پٹرول پمپ مشین لگا رکھی تھی جس میں آ گ بھڑک اٹھی ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم پہنچ گئی اور آگ پر قابو پا لیا ۔
منی پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔رورل ہیلتھ سینٹر سوہدرہ کے قریب عمران عرف مانی سکنہ پیر مٹھا نے پٹرول پمپ مشین لگا رکھی تھی جس میں آ گ بھڑک اٹھی ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم پہنچ گئی اور آگ پر قابو پا لیا ۔