غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کے خلاف کارروائی شروع
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی شروع کر دی گئی۔۔
،سوئی گیس روڈ پر 3د کانیں مسمار کرنے کا آ غا ز ہو گیا ۔ اپروچ روڈ،فیروز والہ روڈ سمیت دیگر مقامات پر تجاوزا ت مافیا کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 100 سے زائد عارضی تجاوزات کا صفایا ،30سے زائد نوٹس جاری کر دئیے گئے ، متعدد تجاوزات کنند گان کو 20ہزار روپے جرمانہ ، سامان ضبط کرکے محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ۔