ڈسکہ: 5افرادنے 22سالہ لڑکی کواغواکرلیا
ڈسکہ ،موترہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )پانچ افرادنے 22سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ چھبیل پور کے ناصر کی بیٹی گھرسے باہرگئی تو عرفان ’سلمان ’سودا گر اور دو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
پانچ افرادنے 22سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ چھبیل پور کے ناصر کی بیٹی گھرسے باہرگئی تو عرفان ’سلمان ’سودا گر اور دو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔