ڈی سی گجرات کو امیر جماعت اسلامی پنجاب کی جانب سے قرآن کا تحفہ
گجرات (نامہ نگار)اسلامک سینٹر کے وزٹ کے دوران ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کو امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے قرآن پاک کا تحفہ دیا اور۔۔۔
نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق سلیم نے ڈپٹی کمشنر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ گجرات کے شہریوں کو آپ پر فخر ہے کہ جس طرح آپ نے دن رات محنت کر کے پانی کا رخ موڑا اور شہر کو بڑی تبا ہی سے بچایا ۔