لنڈا بازا میں آ ج آپریشن
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )شیرانوالہ ریلوے لائن پھاٹک پر لگنے والے لنڈابازارسمیت دیگر تمام تجاوزات کو از خود ختم کرنے کی منادی۔
عملہ درآمد نہ کرنے پر آج ہیوی مشینری کے ساتھ گرینڈ آپریشن کیا جائے گا اور سامان بحق سرکار ضبط کرلیا جائے گا ۔