کامونکے :اوباش نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
کامونکے (نامہ نگار ) اوباش شخص نے گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون کو زبردستی جنسی درندگی کا نشانہ بنادیا۔بتایا گیا ہے کہ کوٹ بھٹہ کی (ث)گھر میں اکیلی تھی کہ گاؤں کا مبشر دیوار پھلانگ کر گھس گیا اور خاتون کواسلحہ کے زور پر جنسی ہوس کا نشانہ بنادیا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
اوباش شخص نے گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون کو زبردستی جنسی درندگی کا نشانہ بنادیا۔بتایا گیا ہے کہ کوٹ بھٹہ کی (ث)گھر میں اکیلی تھی کہ گاؤں کا مبشر دیوار پھلانگ کر گھس گیا اور خاتون کواسلحہ کے زور پر جنسی ہوس کا نشانہ بنادیا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔