سیالکوٹ:لال کڑتی گینگ کا سر غنہ گرفتار ، 6 موٹر سائیکلیں اور رقم برآ مد

سیالکوٹ:لال کڑتی گینگ کا سر غنہ  گرفتار ، 6 موٹر سائیکلیں اور رقم برآ مد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث لال کڑتی گینگ کے سرغنہ کوگرفتار 6موٹر سائیکلیں اور 50 ہزار روپے برآمد کر لئے ۔

 ملزم ارسلان جٹ موٹر سائیکلیں، رقم اور قیمتی موبائل فونز چھیننے و چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں