کمشنر سے نمبردار ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے وفد کی ملاقات
راہوالی (نمائندہ دنیا )کمشنر نوید حیدر شیرازی ،اے سی صدر گوجرانوالہ فیصل مجید۔۔۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر گوجرانوالہ شبیر احمد بٹ سے نمبردار ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر ناصر محمود گورائیہ کی قیادت میں چیئرمین غلام مصطفی،صدر گلفام بریار نمبردار،چیئرمین کور کمیٹی سفیان ریاض وڑائچ ، نائب صدر محمد سلیم ورک ،جنرل سیکرٹری بلال راں ،ایڈیشنل سیکرٹری سلمان اکرام چیمہ ،چو دھری مشتاق نمبردار، عبدالمجید نمبردار ،رانا طارق نمبر دارنے ملاقات کی، وفد نے گوجرانوالہ میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل پر خراج تحسین پیش کیا۔