گجرات:دوران تقریب پو لیس اہلکار کا پرس اور فون چوری

گجرات:دوران تقریب  پو لیس اہلکار کا پرس اور فون چوری

گجرات (نامہ نگار )پولیس اہلکار کا موبائل فون اور پرس چور ی ہو گیا ۔تھانہ کنجاہ کے پولیس اہلکار اظہر عباس کا پرس و موبائل فون مارکی سے دوران تقریب نامعلوم چور لے گئے ۔

پولیس اہلکار کا موبائل فون اور پرس چور ی ہو گیا ۔تھانہ کنجاہ کے پولیس اہلکار اظہر عباس کا پرس و موبائل فون مارکی سے دوران تقریب نامعلوم چور لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں