راہوالی:جنوبی وزیر ستان میں شہید صوبیدار شوکت حبیب سپر دخاک
راہوالی(نامہ نگار)چار روز قبل جنوبی وزیرستان کے علاقہ پارا چنار میں الخوارج دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے شہید ہونے والے صوبیدار شوکت حبیب اعوان کا جسد خاکی گھر پہنچ گیا۔
بڑے قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ عطا المصطفیٰ جمیل نے پڑھائی ، سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔