ڈاکٹر نسیم الرحمن اعوان اتحاد وزیر آ باد کے چیئرمین مقرر
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اعوان اتحاد پاکستان کے مرکزی صدر الحاج ملک مشتاق اعوان،چیئرمین سپریم کونسل ملک سجاد حیدر اعوان نے ڈاکٹر نسیم الرحمن اعوان کو ضلع وزیرآباد کا چیئرمین مقرر کردیا۔
مرکز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔