صارف قانون کی خلاف ورزیاں کرنیوالے ملکی اور غیر ملکی برانڈز کیخلاف آپریشن کا آغاز

صارف قانون کی خلاف  ورزیاں کرنیوالے ملکی اور غیر  ملکی برانڈز کیخلاف آپریشن کا آغاز

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)صارف قانون کی خلاف ورزیاں کرنے والے ملکی اور غیر ملکی برانڈز کے خلاف آپریشن کا آغاز، کارروائیاں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل چودھری محمد فاروق اور ٹیموں نے کیں۔

مختلف مارکیٹوں میں مشہور برانڈز کو صارف قانون کی خلاف ورزی پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا خلاف ورزیاں ثابت ہونے پر بھاری جرمانے اور دیگر قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں