وزیرآباد:ڈاکوئوں نے پراپرٹی ڈیلر کو لوٹ لیا
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )چیمہ کالونی میں پراپرٹی ڈیلر سے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے 3 لاکھ 50 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
عمران سعید مغل گھر جا رہے تھے کہ ڈاکووں نے رقم اور سوا لاکھ روپے کا چھین لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے فرار ہو گئے ۔