قلعہ دیدار سنگھ:نمائندہ روزنامہ دنیا یاسر محمود رحمانی کی والدہ انتقال کر گئیں

قلعہ دیدار سنگھ:نمائندہ روزنامہ دنیا  یاسر محمود رحمانی کی والدہ انتقال کر گئیں

قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار)نمائندہ روز نامہ دنیا چیئرمین پریس کلب قلعہ دیدار سنگھ یاسر محمود رحمانی اور سیف اللہ رحمانی، ضیا اللہ رحمانی ، ناصر محمود رحمانی کی والدہ رضا ئے الٰہی سے انتقال کر گئیں ،

مرحومہ کو سینکڑوں افرادکی موجودگی میں نہر والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنارہ میں صحافی برادری، سیاسی و سماجی شخصیات ، عزیز و اقارب کے علاوہ ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں