وزیرآباد:خصوصی افراد میں ہمت کارڈ تقسیم

 وزیرآباد:خصوصی افراد  میں ہمت کارڈ تقسیم

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس وزیرآباد میں 40سپیشل افراد میں ہمت کارڈ تقسیم کئے گئے ، ش

 وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس وزیرآباد میں 40سپیشل افراد میں ہمت کارڈ تقسیم کئے گئے ، تقریب میں ایم پی اے وقار احمد چیمہ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبید رحمت، سپر وائزر گلناز بانو، عمران سنی کمبو ہ ودیگرنے شرکت کی۔ وقار احمد چیمہ نے کہا کہ ہمت کارڈ کی بدولت سپیشل ا فراد جو کام کرنے کی صلاحیت سے محروم ہیں ان کے حکومت پنجاب مستقل وظائف بذریعہ اے ٹی ایم کارڈ فراہم کررہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں