سمبڑیال :کیمیکل ڈور سے پتنگ اڑاتا نوجوان گرفتار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )کیمیکل ڈور سے پتنگ اڑاتے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ۔
تھانہ سمبڑیا ل پولیس نے محلہ رسول پورہ میں کیمیکل ڈور سے پتنگ اڑاتے ہوئے سہیل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔