گیس ریفلنگ پر بند دکان کھولنے پر کارروائی

گیس ریفلنگ پر بند دکان کھولنے پر کارروائی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود گیس ری فلنگ کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

انفورسٹمنٹ انسپکٹر میونسپل کمیٹی ڈسکہ نے ٹیم کے ہمراہ لاری اڈا ڈسکہ میں چھاپہ مارا تو ملزم فرحان پابند ی کے باوجود گیس ری فلنگ کررہاتھا جس کی د کان سیل کی گئی اس نے سیل کھول کر دوبارہ سے گیس ری فلنگ کرناشروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں