وزیرآباد:کم پیمانے پر پٹرول پمپ سیل ، 5 لاکھ روپے جرمانہ
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیر زادہ نے ساروکی چیمہ میں ڈیوائس کے استعمال سے پٹرول کا پیمانہ کم کرنے والے پمپ کو سیل کر دیا۔
اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیر زادہ نے ساروکی چیمہ میں ڈیوائس کے استعمال سے پٹرول کا پیمانہ کم کرنے والے پمپ کو سیل کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی کر دیا۔