گھریلو کنکشن سے کمرشل استعمال

 گھریلو کنکشن سے کمرشل استعمال

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سب ڈویژن گیپکو بھوپالوالہ کے ایس ڈی اومحمد عنصر کے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے موضع سارانکے میں چھاپہ مارکر گھریلو کنکشن سے دکان میں بجلی استعمال کرنے والے صارف مقبول حسین کے خلاف مقدمہ درج لیاگیا ۔

سب ڈویژن گیپکو بھوپالوالہ کے ایس ڈی اومحمد عنصر کے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے موضع سارانکے میں چھاپہ مارکر گھریلو کنکشن سے دکان میں بجلی استعمال کرنے والے صارف مقبول حسین کے خلاف مقدمہ درج لیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں