66سالہ شخص پراسرارطورپرغائب
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )بزرگ پراسرارطور پرغائب ۔تھانہ بیگووالہ کے رہائشی سجاد قمر کا 66سالہ بزرگ والد قمر حسین جس کا ذہنی تواز ن درست نہ ہے ، گھر سے باہر نکلے اور پراسرار طورپر غائب ہوگئے ۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
بزرگ پراسرارطور پرغائب ۔تھانہ بیگووالہ کے رہائشی سجاد قمر کا 66سالہ بزرگ والد قمر حسین جس کا ذہنی تواز ن درست نہ ہے ، گھر سے باہر نکلے اور پراسرار طورپر غائب ہوگئے ۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔