شوہر کا حاملہ خاتون پر تشدد

شوہر کا حاملہ خاتون پر تشدد

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )شوہر کا حاملہ خاتون پر تشدد ،پولیس رپورٹ کے مطابق سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع منڈیر خورد کی رہائشی خاتون شکیلہ بی بی نے تھانہ ایئرپورٹ میں اپنے خاوند محمد علی اورسوتیلے بیٹے عبدالحادی اورخاتون ثوبیہ کے خلاف گھر میں تشدد کرنے پر مقدمہ درج کرادیا ہے ،تشد د کرنے کی وجہ خاتون کے مطابق خاتون حاملہ ہے اورشوہر حمل گرانا چاہتا ہے ، حمل نہ گرانے پر تشدد کانشانہ بنایا ہے ۔

شوہر کا حاملہ خاتون پر تشدد ،پولیس رپورٹ کے مطابق سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع منڈیر خورد کی رہائشی خاتون شکیلہ بی بی نے تھانہ ایئرپورٹ میں اپنے خاوند محمد علی اورسوتیلے بیٹے عبدالحادی اورخاتون ثوبیہ کے خلاف گھر میں تشدد کرنے پر مقدمہ درج کرادیا ہے ،تشد د کرنے کی وجہ خاتون کے مطابق خاتون حاملہ ہے اورشوہر حمل گرانا چاہتا ہے ، حمل نہ گرانے پر تشدد کانشانہ بنایا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں