سمبڑیال:موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے 60ہزار روپے چھین لئے
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)وارداتوں کے دوران شہری موٹر سائیکل، 60 ہزار روپے سے محروم گئے۔
اپر چناب الیوالی پل کے قریب جاوید سے موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئو ں نے 60 ہزارروپے چھین لئے ،موضع بھاڈا چک میں رفیق کے ڈیر ے سے پنکھا سامان پیٹر انجن، 5بوری کھاد یوریا چوری ہو گئی ،رندھیر موڑ میں شہباز علی کی موٹر سائیکل چورلے گئے۔