نماز کے دوران وکیل کا فون چوری

نماز کے دوران وکیل کا فون چوری

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )مقامی وکیل ابوسفیان کچہری میں نماز کی ادائیگی کیلئے گئے کسی نے جیب سے موبائل فون نکال لیا جس کی مالیت ڈیڑھ لاکھ روپے بتائی جاتی ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔

مقامی وکیل ابوسفیان کچہری میں نماز کی ادائیگی کیلئے گئے کسی نے جیب سے موبائل فون نکال لیا جس کی مالیت ڈیڑھ لاکھ روپے بتائی جاتی ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں