تتلے عالی:بغیر نمبر موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں کی گرفتاری چیلنج

تتلے عالی:بغیر نمبر موٹر سائیکل  سوار ڈاکوئوں کی گرفتاری چیلنج

تتلے عالی(نامہ نگار )بغیر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی ڈبل سنچری ، گرفتاری چیلنج بن گئی۔

تتلے عالی اور نواحی دیہاتی علاقوں کی شاہراہوں، کاروباری مراکز میں گزشتہ دوسال کے دوران بغیر نمبر موٹر سائیکل پر سوار دو سے تین ڈاکو کسی بھی وقت واردات ڈال کر فرار ہو جاتے ہیں ،معمولی مزاحمت پر تشدد بھی کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ گینگ اب تک200سے زائد وارداتیں کر چکا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں