میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے 8ڈسپوزل آپریٹر ز کا کنٹریکٹ ختم
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)میونسپل کمیٹی ڈسکہ میں پی ٹی آئی کے دور اقتدارمیں بھرتی ہونیوالے 8ڈسپوزل آپریٹر ز کا کنٹریکٹ ختم ہوگیا پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدارمیں میونسپل کمیٹی ڈسکہ میں 8ڈسپوزل آپریٹر عمیر ارشد’عدیل شاہد’عمر نسیم کھوکھر’کامران علی ’اسد حسین ’سلیم مسیح ’سید مجاہدرضااور سونیا کو بھرتی کیاگیاتھا اوران کی ڈیوٹیاں سٹیڈیم روڈ ’عوامی روڈ اور پسرور روڈ ڈسکہ پر واقع ڈسپوزلوں پر لگائی گئی تھیں ان کے کنٹریکٹ کی بنیاد تین سال کی تھی اوران کے کنٹریکٹ کی مدت ختم ہوگئی ہے اور ان کا کنٹریکٹ ختم ہونے پر ان 8ڈسپوزل آپریٹروں کو فارغ کردیاگیاہے میونسپل کمیٹی ڈسکہ میں پی ٹی آئی کے دور اقتدارمیں بھرتی ہونیوالے 8ڈسپوزل آپریٹروں میں سے 5ڈسپوزل آپریٹر اپنی ڈیوٹی پرجانے کی بجائے افسر وں کی ملی بھگت سے دفاتر میں کمپیوٹر آپریٹروں ودیگر سیٹوں پر براجمان تھے ا ن بھرتی ہونیوالے آٹھ ڈسپوزل آپریٹروں میں صرف تین ڈسپوزل آپریٹر عدیل شاہد’اسد حسین اور سلیم مسیح اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری کیساتھ سرانجام دے رہے تھے دفاتروں میں کمپیوٹر آپریٹر ودیگر سیٹوں پربیٹھے ہوئے ان ڈسپوزل آپریٹروں نے افسران کی آشیر باد سے ملازموں سمیت وہاں پر آنیوالے سائلین کا جینا محال کیاہواتھا اور یہ اپنی افسر شاہی دیکھا رہے تھے میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے ملازمین او ر سائلین ان سے تنگ آچکے تھے ۔
پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدارمیں میونسپل کمیٹی ڈسکہ میں 8ڈسپوزل آپریٹر عمیر ارشد’عدیل شاہد’عمر نسیم کھوکھر’کامران علی ’اسد حسین ’سلیم مسیح ’سید مجاہدرضااور سونیا کو بھرتی کیاگیاتھا اوران کی ڈیوٹیاں سٹیڈیم روڈ ’عوامی روڈ اور پسرور روڈ ڈسکہ پر واقع ڈسپوزلوں پر لگائی گئی تھیں ان کے کنٹریکٹ کی بنیاد تین سال کی تھی اوران کے کنٹریکٹ کی مدت ختم ہوگئی ہے اور ان کا کنٹریکٹ ختم ہونے پر ان 8ڈسپوزل آپریٹروں کو فارغ کردیاگیاہے میونسپل کمیٹی ڈسکہ میں پی ٹی آئی کے دور اقتدارمیں بھرتی ہونیوالے 8ڈسپوزل آپریٹروں میں سے 5ڈسپوزل آپریٹر اپنی ڈیوٹی پرجانے کی بجائے افسر وں کی ملی بھگت سے دفاتر میں کمپیوٹر آپریٹروں ودیگر سیٹوں پر براجمان تھے ا ن بھرتی ہونیوالے آٹھ ڈسپوزل آپریٹروں میں صرف تین ڈسپوزل آپریٹر عدیل شاہد’اسد حسین اور سلیم مسیح اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری کیساتھ سرانجام دے رہے تھے دفاتروں میں کمپیوٹر آپریٹر ودیگر سیٹوں پربیٹھے ہوئے ان ڈسپوزل آپریٹروں نے افسران کی آشیر باد سے ملازموں سمیت وہاں پر آنیوالے سائلین کا جینا محال کیاہواتھا اور یہ اپنی افسر شاہی دیکھا رہے تھے میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے ملازمین او ر سائلین ان سے تنگ آچکے تھے ۔