رائے عبد الستار سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نارووال تعینات

رائے عبد الستار سیکرٹری ریجنل  ٹرانسپورٹ اتھارٹی نارووال تعینات

نارووال (نامہ نگار) حکومت پنجاب نے رائے عبد الستار کو سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نارووال تعینات کر دیا ۔

رائے عبد الستار نے کہا کہ قوانین پر عملدر آمد کے حوالے سے کوئی رعایت نہیں ہوگی ۔ پنجاب پو لیس کے سب انسپکٹر محمد عمران چو دھری نے رائے عبد الستار کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں سرانجام دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں