ڈسکہ :ملازمین نے بیکری منیجر او ر کیشئر کو تشددکانشانہ بنا ڈالا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )بیکری منیجراو ر کیشئر کو تشددکانشانہ بنانے اور کاؤنٹر توڑنے پر9ورکرز کیخلاف مقدمہ درج
وڈالہ سندھواں میں قائم نجی بیکری کے منیجر قاسم نے پولیس کودرخواست دی کہ ورکر بوسٹن جاوید ہمراہ 8نامعلوم آیا اسے او رکیشئر عمیر کوتھپڑ مارے زدوکوب کیا او ر کاؤنٹر توڑ دیا پولیس نے کارروا ئی شروع کر دی ۔