حافظ آباد:کسوکی روڈپر جمعہ کو فری آ ئی کیمپ

حافظ آباد:کسوکی روڈپر  جمعہ کو فری آ ئی کیمپ

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )جماعت دارالاحسان کے زیر اہتمام آنکھوں کے مریضوں کیلئے فری آئی کیمپ27فروری بروز جمعۃ المبارک کو صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک مرکز کیمپ دارالاحسان محلہ خانپورہ کسوکی روڈ حافظ آباد میں لگایا جائے گا جہاں ملک کے معروف ڈاکٹرز مریضوں کا فری چیک اپ کرکے مفت ادویات فراہم کریں گے ۔

جماعت دارالاحسان کے زیر اہتمام آنکھوں کے مریضوں کیلئے فری آئی کیمپ27فروری بروز جمعۃ المبارک کو صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک مرکز کیمپ دارالاحسان محلہ خانپورہ کسوکی روڈ حافظ آباد میں لگایا جائے گا جہاں ملک کے معروف ڈاکٹرز مریضوں کا فری چیک اپ کرکے مفت ادویات فراہم کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں