نوشہرہ ورکاں:2 شراب فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں:2 شراب فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )انسپکٹر ریاض گوندل کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر مبشر حسین نے ملزم کبیر احمد سے 5 لیٹر شراب اور سب انسپکٹر رانا نوید اختر نے ملزم پرویز خاں سے بھی 5 لیٹر شراب برآمد کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔

انسپکٹر ریاض گوندل کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر مبشر حسین نے ملزم کبیر احمد سے 5 لیٹر شراب اور سب انسپکٹر رانا نوید اختر نے ملزم پرویز خاں سے بھی 5 لیٹر شراب برآمد کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں