صدر انجمن آرائیاں وزیرآباد کی طرف سے عہدیداروں کے اعزاز میں افطار ڈنر
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )انجمن آرائیاں وزیرآباد کے صدر میاں محمد اکرم پہلوان کی طرف سے مقامی ریسٹورنٹ میں انجمن ارائیاں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،
جس میں جنرل سیکرٹری بشارت ایڈووکیٹ،چیئرمین خالد محمود اللہ والے ،نائب صدورچوہدری شہزاد احمد،چوہدری غلام جیلانی،میاں محمد بلال،میاں بلال منظور ایڈووکیٹ،چوہدری ندیم رضا،میاں ظہیر عباس، ڈپٹی سیکرٹری ناصر یوسف،جوائنٹ سیکرٹری میاں محمد شفیق الرحمن،فنانس سیکرٹری چوہدری محمد تنویر،سیکر ٹری اطلاعا ت ونشریات مہر محمد اعظم الیاس،میاں نوید احمد ودیگر نے شرکت کی۔