خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے برابری پر بینکاری کے موضو ع پر تقریب

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے  برابری پر بینکاری کے موضو ع پر تقریب

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر )اسٹیٹ بینک اف پاکستان کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے سلسلہ میں برابری پر بینکاری کے موضو ع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا

جس میں خواتین کی سماجی و قومی خدمات کو سرا ہا گیا،تقریب میں اسسٹنٹ کمشنراقرا مبین،بین الاقوامی کرکٹرندا ڈار،ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر لبنیٰ اخلاق خان،ڈائریکٹر فاطمہ جناح فورم بریرہ سلیم، مریم سہیل،جوائنٹ ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک راحیل رسول،ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک عظمیٰ اکرم،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک راشد محمو چیمہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین، اساتذہ اور طالبات نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں