منچلا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

منچلا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)ون ویلنگ کرنے والا منچلا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

سیالکوٹ وزیرآباد روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے پرملزم سہیل کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں