بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

کامونکی(کامونکے (نامہ نگار )صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او رمضان کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر موضع چھجوکی کے رہائشی ملزم اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او رمضان کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر موضع چھجوکی کے رہائشی ملزم اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں