17سالہ لڑکی ننھیال سے اغوا
عالم چوک (نمائندہ خصوصی)لدھیوالہ کے محلہ روہی والا میں اوباشوں نے ننھیال ملنے آئی بینکہ چیمہ کی رہائشی 17سالہ لڑکی (ع) کو اغوا کر لیا ۔ پولیس نے دو بھائیوں سمیت 5 نامزد ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
لدھیوالہ کے محلہ روہی والا میں اوباشوں نے ننھیال ملنے آئی بینکہ چیمہ کی رہائشی 17سالہ لڑکی (ع) کو اغوا کر لیا ۔ پولیس نے دو بھائیوں سمیت 5 نامزد ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔