علی پورروڈ پر ریڑھی بازار کے د کانداروں کا رات کو لائٹنگ کا مطالبہ
حافظ آباد ( نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )حافظ آباد میں علی پورروڈ پر واقع ریڑھی بازار کے د کانداروں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ ریڑھی بازار میں لائٹ کا اہتمام کیا جائے ۔
رات کو اندھیرے کی وجہ سے انہیں نہ صرف شدید پریشانی کا سامنا کرناپڑ رہاہے بلکہ سامان کی چوری بھی ہورہی ہے ۔