حافظ آباد:یوم القدس کے سلسلے میں امام بارگاہ سے فوارہ چوک تک ریلی

حافظ آباد:یوم القدس کے سلسلے میں  امام بارگاہ سے فوارہ چوک تک ریلی

حافظ آباد (نامہ نگار،نمائندہ دُنیا ) یوم القدس کے سلسلہ میں مجلس وحدت المسلمین اوراہل تشیع کی جانب سے ریلی نکالی گئی جو مرکزی امام بارگاہ سے شروع ہوکر فوارہ چوک پرا ختتام پزیر ہوئی ۔

اس موقع پر علما نے فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیلی کو عالمی دہشت گر دقراردیا اور انہوں نے ایرانی سپریم کمانڈر سید علی خامنہ ای کی شہادت کو بھی عالم اسلام کا نقصان قراردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں